ناجائز تجاوزات نہیں ناجائز حکومت ختم کرو ۔۔۔ پھر تجاوزات والے سرکاری افسران کو پکڑو اور کم از کم پانچ سال کا ٹام نوٹس ٹائم دو دوکانداروں کو ۔۔ انصاف کرو
2026-10-31 13:14:59
37
aneesrehman9902 :
very nice
2026-11-01 14:53:35
0
malki :
قبضہ سو سال کا بھی ھو تو چھوڑنا پڑتا نہیں تو توڑنا پڑتا ہے
2026-11-01 13:58:07
7
working wB :
Well donee
2026-10-31 11:46:06
1
amjaddar635 :
good step
2026-10-31 07:53:46
0
adnan . :
قانون پرانا ہے حکمران نہیں ائے جو قانون پہ عمل کرنا سکھائیں گے تم کو اب حافظ صاحب ائے ہوئے ہیں
2026-10-31 02:09:04
17
YZ Creations :
35 سال پرانی قبضہ شہ دکانیں
2026-11-01 13:08:25
4
Jan :
good g okay 👍👍👍👍
2026-10-31 10:59:16
1
Ahmad mustafa :
قبضہ مافیا کےبرے دن شروع
2026-10-31 11:34:22
19
Muhammad Akbar :
افسوس سد افسوس
2026-11-01 14:00:52
1
I'm Ghani :
جو کام پچھلے تیرہ چودہ سال میں ہونا چاہیے تھا، وہ نہ ہو سکا۔ آج انہی برسوں کی جمع شدہ تجاوزات اور بے ترتیبی کو ختم کرنے کی کوشش ہو رہی ہے۔ یہ مسئلہ ایک دن میں پیدا نہیں ہوا، اس لیے اسے مکمل طور پر حل کرنے میں بھی وقت لگے گا۔
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، لیکن عوامی راستوں کی بحالی ایک ضروری کام ہے۔ اس کا اصل فائدہ کسی حکومت کو نہیں بلکہ عام شہریوں، بچوں، خواتین اور بزرگوں کو ہوگا۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ یہ عمل انصاف کے ساتھ جاری رہے اور آئندہ کسی کو دوبارہ عوامی راستوں پر قبضہ کرنے کی اجازت نہ دی جائے۔
2026-10-31 08:22:47
5
mueen_khan742 :
sirf saza Imran Khan ko vote karna he...q k badambi ke waja tajwazat thi ye he kam rhgia tha...khuda ka khof karo barhal bari bari sab ke bari
2026-11-01 14:30:01
1
Scorpio 🦂🦂🦂 :
samjh sy bahr hy jb ye sab ban raha hota hy us waqat kun nai action liya jata.
2026-10-31 03:54:30
9
🇵🇰💎ISHAQ.KPK💎🇵🇸 :
2026-10-31 15:27:55
1
Al Marwa Garments :
یہ تجاوزات نہیں ہٹا رہے یہ اپ کا دھیان ہٹا رہے ہیں
2026-10-31 00:10:21
3
Lavangeen West :
very good decision
2026-10-30 16:19:31
8
Blue stone :
Mubarak ho governor raj
2026-10-31 11:22:24
3
فaروQ :
2026-10-31 19:23:02
1
Syed shabahat shah :
mithaiyan bantne wale Kahan ha😁😂😂😂
2026-11-01 08:41:46
0
Abdul Majid Abd Majid :
اللّٰہ پاک آسانیاں کریں آمین ❤️لاکھوں لوگوں روزی روٹی کماتے تھے اللّٰہ پاک آسانیاں کریں آمین ❤️ظلم لوگ کیا جانے غریب کا جینا اور مرنا بھی مشکل کر دیا ہیں 🔥
2026-10-31 21:54:38
3
To see more videos from user @jamshed_afridi01, please go to the Tikwm
homepage.