زندگی کو سادہ رہنے دیجئے
کسی کی یاد آ رہی ہے تو فون کر لیجئے
ملنا چاہتے تو مدعو کر لیجئے
غلط فہمی دور کرنا چاہتے ہیں تو وضاحت کر لیجئے
کوئی سوال دل میں ہے تو پوچھ لیجئے
کوئی بات ناپسند ہےتو بتا دیجئے
انا کو دور چھوڑیئے اور اپنوں کو پاس لائیے
کوئی معافی مانگے تو ضرور معاف کر دیجئے۔۔۔!!
❣️nasirshah shahzain 🥰❤️❤️❤️❤️😘
2026-10-30 16:26:59
0
To see more videos from user @sabakifan0987, please go to the Tikwm
homepage.