@umar.typist34: میں نے محسن نقوی کے بارے میں ’ شی میل ‘ کا لفظ استعمال نہیں کیا، میں نے کہا تھا کہ جب وہ چلتا ہے تو شی میل کی طرح چلتا ہے، جو میرے لیڈر کے بارے الفاظ بولے گا تو اسے جواب ملے گا، سی این این کی نمائندگی کرنے والوں کی وفاداری ملک سے زیادہ کہیں اور ہوتی ہے، سینیٹر کامران مرتضیٰ کی میڈیا سے گفتگو #foryou