@overthinker380958: سب سے مشکل کام کسی ایسی جگہ ٹھہرے رہنا ہے جہاں آپ کی کوئی اہمیت نہ ہو۔ 🙂 جہاں آپ کی باتوں کا کوئی انتظار نہ کرے، جہاں آپ کی موجودگی محسوس نہ کی جائے، جہاں آپ کی خاموشی کسی کو پریشان نہ کرے، اور جہاں آپ کے ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق نہ پڑے۔ وہاں خود کو سنبھال کر بیٹھنا آسان نہیں ہوتا۔ بار بار دل چاہتا ہے کہ سب کچھ چھوڑ کر چلے جائیں، مگر کچھ تعلقات سے نکلنا بھی اتنا آسان نہیں ہوتا۔ انسان اپنی عزتِ نفس اور جذبات کے درمیان الجھا رہتا ہے۔ کبھی امید اسے روک لیتی ہے، کبھی محبت۔ مگر ایک دن اسے سمجھ آ جاتا ہے، کہ جہاں دل میں جگہ نہ ہو، وہاں موجودگی کا کیا فائدہ۔ 💯🖤 . #poetrystatus #viral_video_tiktok #fyp