ہماراےبعد نا آئےگا تمہیں چاہتوں کا مزا😢
تم لوگوں سےکہتےپھروگےمجھےچاہو اس پاگل کی طرح😢
2026-10-30 19:18:00
1
momin :
😌😌😌bht hoo
2026-10-30 18:56:23
0
Amalbutt :
2026-10-30 20:40:11
0
Farhan Inayat :
انسان کی زندگی میں سب سے بڑا المیہ کسی اپنے کا بچھڑ جانا نہیں، بلکہ اُس کے بعد بھی زندگی کا چلتے رہنا ہے۔ صبح ہوتی ہے، لوگ کام پر جاتے ہیں، شامیں ڈھلتی ہیں، محفلیں سجتی ہیں، اور دنیا ایسے چلتی رہتی ہے جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو؛ حالانکہ کسی کے اندر ایک پوری دنیا اجڑ چکی ہوتی ہے۔ کچھ دکھ ایسے ہوتے ہیں جنہیں بیان کرنے کے لیے الفاظ کم پڑ جاتے ہیں، اور کچھ تنہائیاں ایسی ہوتی ہیں جن میں انسان خود اپنی آواز سے بھی ڈرنے لگتا ہے۔ پھر ایک وقت آتا ہے جب آنکھیں رونا چھوڑ دیتی ہیں، لب شکایت کرنا بھول جاتے ہیں، اور دل ہر اُس چیز سے دستبردار ہو جاتا ہے جسے کبھی پانے کے لیے دعائیں مانگی تھیں۔ شاید یہی اداسی کی آخری منزل ہے؛ جب انسان کو کچھ کھونے کا خوف بھی نہیں رہتا، کیونکہ وہ اندر سے پہلے ہی سب کچھ کھو چکا ہوتا ہے😥
2026-10-30 20:14:31
1
B4U MUGHAL :
2026-10-30 18:58:22
0
Jutt GiLL❤ :
لوگ ہمارے درد کو سمجھنے نہیں بلکہ ہمارے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی کہانی جاننے آتے ہیں لوگ ہمارے درد کو محسوس کرنے کے بجائے یہ جاننے میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں کہ ہمارے ساتھ کیا ہوا کس نے دکھ دیا اور ہم کیسے ٹوٹےانہیں ہماری تکلیف سے زیادہ ہماری زندگی کا تماشا دیکھنے کی فکر ہوتی ہے۔❤️🩹
2026-10-30 18:00:13
1
🇵🇰سندرنیازی سندر8286🇸🇦 :
تیری نظروں میں جچ نہیں پایا میں😢
ورنہ لڑکا بہت کمال کا تھا میں 😢
2026-10-30 19:17:37
1
🇵🇰سندرنیازی سندر8286🇸🇦 :
بچھڑے ہیں جو لوگ تو موسم بھی بدل گئے،💔
ورنہ یہاں خزاں کا کبھی امکان تو نہ تھا😢
2026-10-30 19:15:21
0
🇵🇰سندرنیازی سندر8286🇸🇦 :
کبھی ملےفرست تواتنا ضرور بتانا💔
وہ کون سی محبت تھی جو ہم تجھے دےنا سکے😢
2026-10-30 19:17:06
0
🇵🇰سندرنیازی سندر8286🇸🇦 :
تم سے کوئی شکائت نہیں بس اتنی سی التجا ہے😢
جوحال کرگئے ہو کبھی دیکھنے مت آنا💔
2026-10-30 19:16:34
0
B4U MUGHAL :
2026-10-30 18:58:14
0
gaffar gujjar :
2026-10-30 20:43:31
0
کاش کوئی اپنا ہوتا :
🥺🥺🥺
2026-10-30 18:45:26
1
کاش کوئی اپنا ہوتا :
❤️❤️❤️
2026-10-30 18:45:22
1
Akram Nadeem Bhatti :
😭😭😭
2026-10-30 18:23:33
0
Saaaadii Awan :
🥰🥰🥰
2026-10-30 17:59:38
0
راٹھGujjar :
👍👍
2026-10-30 17:29:27
0
💫اظہارِ خیال💫 :
👌👌👌
2026-10-30 19:01:52
0
To see more videos from user @barbad_peotry, please go to the Tikwm
homepage.