ye waqt meine dekha hai ik moat nhi ayi mujy Baki bacha Kuch nhi 🥺
2026-10-31 09:51:21
3
🌹گہری لائن 🍁 :
تمھیں کیا معلوم تمھارے بعد کیا کیا ہوا تم تو بس ایک لمحے میں بدل گئے،مگر میری پوری دنیا وہیں رک گئی جہاں تم نے مجھے چھوڑا تھا،تمھارے جانے کے بعد میں نے خود کو بہت مضبوط دکھانے کی کوشش کی ۔۔۔۔۔لوگوں کے سامنے مسکرایا بھی ہنسا بھی مگر ہر رات جب تنہائی نے گھیر لیا،تو تمھاری یادو نے مجھے بے رحمی سے توڑ دیا،وہ باتیں جو ہم نے ساتھ بیٹھ کر کی تھی،،،وہ وعدے جو تم نے ہنستے ہوئے کیے تھے سب کچھ ایک ایک کرکے میرے دل کو چبھتا رہا جیسے کوئی پرانے زخم بار بار تازہ کر رہا ہو ۔تمہیں یاد ہے ۔تم کہتے تھے کبھی چھوڑ کر نہیں جاؤ گے اور ۔۔۔۔میں نے تمھاری ہر بات پر یقین کیا تھا ۔۔۔شاید یہی میری سب سے بڑی غلطی تھی کہ میں نے تمھیں سچ سمجھ لیا،جبکہ تم صرف ایک عادت تھے،تمھارے بعد میں نے لوگوں پر اعتبار کرنا چھوڑ دیا کیونکہ جس پر سب سے زیادہ یقین تھا اسی نے سب سے زیادہ تورا ۔اب حال یہ ہے کہ نہ کسی سے شِکایت باقی ہے،نہ کوئی گلہ بس ایک خاموشی ہے جو اندر ہی اندر مجھے کھا رہی ہے،میں اب بھی وہی ہو مگر میرا دل اب پہلے جیسا نہیں رہا،اب اس میں نہ وہ چاہت ہے،نہ وہ معصومیت بس ایک درد ہے جو ہر سانس کے ساتھ جیتا ہے،
تمہیں کیا معلوم تمھارے بعد کیا کیا ہوا میں نے جینا تو سیکھ لیا مگر خوش رہنا بھول گیا
2026-10-30 18:00:49
11
𝙆𝙖ی𝙣𝙖𝙩 𝙍𝙖ج𝙖⚜️🚩 :
Hayeeeee😭💔
2026-10-31 14:51:46
3
Zimal chudhary :
مجھے یاد ہے میرے کانپتے ہوئے ہاتھ اور روکتی ہوئی سانسیں
کسی شخص نے مجھے بہت قریب سے موت دکھائی تھی
2026-10-31 09:01:10
4
Alone Mahar zaddi :
bilkul
2026-10-31 00:53:56
5
. :
خاموش قضا تھی کہاں سایہ بھی نہیں تھا۔۔۔۔۔ اس شہر میں ہم سا کوئی تنہا بھی نہیں تھا ۔۔۔کس جرم مجھ سے کھینچی گئی میری ہنسی۔۔ میں نے تو کسی کا دل دکھایا بھی نہیں تھا🥺
2026-10-31 02:54:18
6
nadeem6668 :
bilkul right
2026-10-31 05:13:25
4
꧁𝑺𝒂𝒍𝒂𝒓 𝑺𝒉𝒂𝒉꧂ :
میں کیسے نا بنتی خدا کی نظروں میں گنگار
وہ ایک انسان جو مجھے نمازوں میں کی آیتوں میں بھی یاد آنے لگ گیا تھا
2026-10-31 06:50:47
3
Rubab Ch ♥️ :
pas sy Zindagi dekhny Waly mot b aise dekhty Hain bht pas sy
2026-10-31 07:38:09
3
naseebo se khali :
hmmmmm
2026-10-31 14:18:27
1
Queenzadi :
Allah se behtar koi NAHI janti 🙂
2026-10-31 08:00:38
2
Arzoo :
I agree 💯 bholya kch b ni jata
2026-10-31 06:17:20
3
Ami ki jan😚😚 :
🙏🙏🙏🙏🙏💯💯💯💯💯💯💯💯🙏🙏
2026-10-31 12:57:26
2
hidayat :
ہدایت کی طرف اؤ قران مجید اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر عمل کرو۔اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے عشق کرو[Pray][Pray][Pray][Pray][Pray][Pray][Pray][Pray]
2026-10-31 14:04:39
1
busy life :
😭😭😭
2026-10-31 15:03:00
1
mehar ali 786 :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-30 18:07:39
5
Long Life 💞 :
💔😢😞🤲🤲
2026-10-30 17:01:47
5
🕊️تنہا🥀 :
💯
2026-10-30 17:31:29
5
💞💞💞Hania 💕🌹 :
[Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed]
2026-10-30 20:19:46
4
DIL❤️ :
😭😭😭
2026-10-31 07:38:06
2
M.safwan :
[Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-10-30 18:10:55
3
To see more videos from user @amirwrites077, please go to the Tikwm
homepage.