@haseebedits05: 🚨📰🔊🇵🇰 بابر اعظم اور محمد رضوان کو اوپننگ جوری ہٹانے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے 15 اوپننگ جوریاں چینج کی ہیں مگر ابھی تک کوئی خاص رزلٹ نہیں ایا ابھی تین سے چار سال ہونے والے ہیں مگر کرکٹ بورڈ نے کچھ اوپننگ کے بارے میں کوئی مشورہ یا کوئی سوچ ان کو سمجھ بھی نہیں ائی کہ کیا کیا جائے یہ وہی اوپننگ ہو رہی ہے جو 200 رنز چیز کروا دیتی تھی بغیر کسی وکٹ کے بادشاہ ہمیشہ بادشاہی ہوتے ہیں ❤️❤️ Muhammad Rizwan and Babar Azam My t20 team ❤️❤️❤️💯💪💪#circketvideo #foryoupage #muhammadrizwan #circketvideo #foryoupage
دونوں بالکل ارام سے اور سکون سے بیٹنگ کرتے تھے اور بغیر کوئی خطرے کا سامنا کیے اپنے اپنے 50 50 رنز کر کے چلے جاتے تھے
2026-10-30 19:34:42
1
MJ__9 :
Haye 🥺
2026-10-30 18:16:40
1
JK Afridi :
جی نہیں ہمیں کوئی حیرانی نہیں ہوئی یہ جان کر کیونکہ ہم اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ یہ دونوں جب بیٹنگ کرنے اتے تھے تو کیا کرتے تھے 16 17 اوورز تک بیٹنگ کر دیتے تھے تو ظاہر سی بات ہے سو runs کی پارٹنرشپ تو کریں گے ہی
2026-10-30 19:32:51
1
Asif Ahmed :
fakhar zamaan and Saheeb zada Farhan 175 ki partnership ha
2026-10-30 19:27:17
1
M Dilawer :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-30 20:51:19
0
Ali__syed :
🥰🥰🥰
2026-10-30 18:57:06
0
🌷SHOAIB_Qar⁹⁹🌹 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-30 20:26:39
0
𝙉𝙖𝙨𝙚𝙚𝙧 🥀 🔐 :
[Rose][Rose][Rose]
2026-10-30 19:54:56
0
NajeebKhan :
❤️❤️❤️
2026-10-30 19:17:22
0
🌷SHOAIB_Qar⁹⁹🌹 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-30 20:26:40
0
🇵🇰jabbar khan🇹🇷🇵🇰 :
💞💞💞
2026-10-30 18:50:54
0
Umar Hayat👑 :
🥰🥰🥰
2026-10-30 18:14:40
0
𓆩ــات𝑨𝑫𝑨𝑩𝒀𝑨𝑹نجـــ𓆪 :
❤️❤️❤️
2026-10-30 18:13:50
0
hazrat ali :
🥰🥰🥰
2026-10-30 17:51:04
0
Oye It's Khawaja :
🥺🥺🥺
2026-10-30 17:10:45
0
Rizwan Ali Chaniho :
🥰🥰🥰
2026-10-30 16:58:44
0
Mobeen Ameen :
[Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-10-31 00:47:55
0
To see more videos from user @haseebedits05, please go to the Tikwm
homepage.