@safecitysahiwal: *🩸* اب خون کی تلاش مزید آسان! پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے ورچوئل بلڈ بینک کے ذریعے QR کوڈ اسکین کریں، ویب سائٹ وزٹ کریں اور مطلوبہ بلڈ گروپ کی تفصیلات درج کرکے خون کی درخواست جمع کروائیں۔ یہ سہولت ضرورت مند مریضوں کو خون کے عطیہ دہندگان سے رابطہ قائم کرنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔ آئیے! اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں اور انسانی جانیں بچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ ایک قطرہ خون، کسی کی زندگی! #PunjabSafeCitiesAuthority #VirtualBloodBank #BloodDonation #SaveLives #DonateBlood