نسبت ماہو سال تو رکھیے۔۔
دل میں کم کم ملال تو رکھیے۔۔
جانے مجھ سے یہ کون کہتا تھا۔۔
آپ اپنا خیال تو رکھیے۔۔
یہ مہتاب یہ چاند کی پیشانی کا گھاؤ ۔۔
ایسا زخم تو دل پر کھایا جا سکتا ہے۔۔
ایک محبت اور وہ بھی ناکام محبت
لیکن اس سے کام چلایا جا سکتا ہے۔۔
2026-10-31 13:48:37
0
To see more videos from user @old.song.90s, please go to the Tikwm
homepage.