@denisemarieofficial: NEW Disney Starbucks Christmas Collection✨ (not pictured: sold out cup sleeves) #disney #newdisneymerch #christmas #starbucks #disneyparks @Disney Parks @Starbucks

Denise Marie
Denise Marie
Open In TikTok:
Region: US
Friday 30 October 2026 17:36:14 GMT
1201
85
7
6

Music

Download

Comments

sarajoford23
Sara Jo Ford :
Tomorrow about to be crazyyyyyyy✨✨✨
2026-10-30 19:34:14
2
shakeithaking
SHAKEITHA KING :
Oh this is cute!!!!!
2026-10-30 20:16:55
2
norjua112286
Norma Iris 💕 :
😂❤️❤️
2026-10-30 23:28:17
0
To see more videos from user @denisemarieofficial, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اگر زندگی دوبارہ ملی تو شاید انسان کچھ فیصلے بدل لے، کچھ راستوں پر قدم رکھنے سے پہلے سوچ لے، کچھ لوگوں کو اتنی اہمیت نہ دے اور کچھ لمحوں کو گزرتے ہوئے یوں نظر انداز نہ کرے جیسے وہ دوبارہ کبھی بھی جینے کو مل جائیں گے۔ شاید اس بار ان باتوں پر خاموش نہ رہے جنہوں نے عمر بھر دل میں شور مچائے رکھا، اُن لوگوں کو نہ کھوئے جن کے بغیر بعد میں زندگی تو گزری مگر پہلے جیسی کبھی نہ ہو سکی۔ اور شاید ان خوابوں کے لیے بھی وقت نکال لے جنہیں دوسروں کی خوشیوں کے لیے ہمیشہ کل پر چھوڑتا رہا۔ مگر عجیب بات ہے، انسان کو اپنی زندگی کی قدر اکثر تب آتی ہے جب اُس کے پاس اسے بدلنے کا وقت تو ہوتا ہے، مگر گزرے ہوئے لمحوں کو واپس لانے کا اختیار نہیں ہوتا۔ کبھی کبھی سوچتا ہوں، اگر زندگی دوبارہ مل بھی جائے تو کیا ہم واقعی مختلف فیصلے کریں گے؟ یا پھر وہی دل وہی محبتیں، وہی غلط فہمیاں اور وہی ضد ہمیں دوبارہ اُنہی راستوں پر لے جائیں گی؟ شاید انسان کی سب سے بڑی بے بسی یہی ہے کہ اُسے زندگی جینے کا سلیقہ اکثر تب آتا ہے، جب زندگی کا ایک بڑا حصہ گزر چکا ہوتا ہے۔🌱🤍 #foryou #foryoupage #fyp #viralvideo #nature

About