@chuzachuzy7: جان کیا سوچ رکھا ہے آپ نے؟ کیا ساری عمر مجھے ایسے ہی زلاتی رہیں گی؟ کیا مجھے ہمیشہ تکلیف دیتی رہیں گی؟ میں نے خود کو آپ کے لیے کتنا بدل دیا، اپنی خوشیاں اپنے خواب اپنا سکون سب کچھ آپ کے نام کر دیا۔ کیا آپ مجھے رُلا کر خوش ہوتی ہیں؟ کیا میرے لیے آپ کے دل میں ذرا سی بھی محبت نہیں؟ کیا آپ میرے لیے کچھ نہیں کریں گی؟ جان، کیا آپ مجھ سے محبت کرتی ہیں؟ اگر کرتی ہیں تو پھر مجھے اتنا درد کیوں دیتی ہیں؟ کیا آپ صرف مجھے زلاتی رہیں گی؟ کبھی میری زندگی میرے خوابوں اور میری خواہش کے بارے میں بھی سوچیں گی؟ میں نے آپ کے لیے اپنا سب کچھ داؤ پر لگا دیا ہے۔ بس اتنا چاہتی ہوں کہ آپ میری محبت میرے جذبات اور میرے درد کو سمجھیں۔ مجھے آپ سے دولت یا کوئی بڑی چیز نہیں چاہیے، بس آپ کی محبت تھوڑی سی توجہ اور آپ کا ساتھ چاہیے۔ میں آپ کو کھونا نہیں چاہتی، جان۔ بس مجھے اتنا مجبور نہ کریں کہ محبت کرتے کرتے خود ہی ٹوٹ جاؤں۔ #mylovemylife #loveyou #unfrezzmyaccount #urdupoetry #heartbroken

🌔
🌔
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 30 October 2026 17:43:07 GMT
901
14
1
0

Music

Download

Comments

rahabalali.chohan
rahabalali chohan :
🥰🥰🥰
2026-10-30 18:02:14
0
To see more videos from user @chuzachuzy7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About