@cozy_vibes007: میں اس دن سے ڈرتا ہوں جب تمھیں دیکھے : دیکھے زمانہ ہو چکا ہوگا میں کسی اور کہ ساتھ ایک عمر گزار چکا ہونگا میری آنکھوں کی روشنی مدھم پڑھ چکی ہوگی چہرے پر جھریاں ہوگی ہاتھ کانپ نے لگیں گے اور بیٹھے بیٹھے اگر مجھے تم یاد آلئے تو … #crew07 #foryoupage #foryou #fypシ