@hasan_prast: "اگر پہلی نظر میں لڑکی کسی شخص پر اتنا گہرا اثر نہیں ڈالتی کہ وہ اس میں خود کو لے کر اس میں آئیڈیلزم کو بیدار کرسکے ، تو پھر وہاں عمومی طور پر اپنی ساری حقیقتیں اس کے سامنے بیان کردینا خاص طور پر اس شخص کو مطلوب ہی نہیں ہوتا۔ لیکن اگر وہ ایسا کر پاتی ہے، تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ سامنے والا کوئی شخص کتنا ہی تجربہ کار کیوں نہ ہو وہ عام طور پر مغلوب ہوجاتا ہے." ڈینش فلسفی سورین کیرکیگارڈ مترجم: Musa Pasha #viralvideo #aesthetic #beauty #foryou #bollywood