@ababeel6335385: #دل کی چوٹ سب سے بڑی چوٹ ہوتی ہے۔ ایسا لگتا ہے جسم سے ساری توانائ نچوڑ لی گئ ہے ، درد کے مارے انسان پھڑپھڑانے لگتا ہے ، وہ درد جس کی رسائی زبان تک ممکن نہ ہو پھر وہ خاموشیوں کی صورت آنکھوں سے آنسوں بن کر بہنے لگتے ہیں اور پھر انسان وقت سے پہلے ہی بوڑھا ہو جاتا ہے ، کسی سے جدائ کی سوچ ہمیں اتنا درد دیتی ہے کہ جیتے جی بندہ مرنے لگتا ہے اور پھر جب وہ شخص چلا جاتا ہے تو انسان مر جاتا ہے ، بعض تعلق صرف جسموں کے نہیں روحوں کے ہوا کرتے ہیں کہ ان کے جدا ہونے سے انسان زندگی جینا چھوڑ دیتا ہے اور بس وقت گزاری کرتے ہوئے دن گنتا ہے المختصر یہ کہ انسان مر جایا کرتے ہیں اور کاش کہ یہ درد نچوڑ کر ان لفظوں میں بھر دیا جاتا کہ ہر پڑھنے والا اسے محسوس کرتا اور چلا اٹھتا کہ یہ سچ ہے زندگی ختم ہو جاتی ہے پسندیدہ انسان کے چلے جانے کے بعد ۔۔۔