یہ ہمارا ملک ہے۔کہ کوئی حق کی بات کرے تو گھر گرا دیتے ہے۔پھر جب مار پڑتی ہے تو کہتے ہے ۔کہ انڈیا فنڈینگ کر رہا ہے
2026-10-30 19:08:28
58
kakarr :
good mosin naqee sab
2026-10-31 02:58:16
0
Asad🇵🇰🇸🇦🇹🇷🌴 :
مولانا فضل الرحمان صاحب زنداں باد
2026-10-30 19:05:52
79
Tired life ستړې ژوند :
مریم نواز ګیرا ج بهی غیر قانونی هین
2026-10-31 02:18:29
0
TANHA MUSAFIR ❤️🩹💔 :
king mawlana 👑👑👑
2026-10-30 20:07:02
20
Mr.khan :
پورا پاکستان غیر قانونی ھے سواے جی ایچ کیو اور ڈی ایچ اے کے ۔
2026-10-30 19:16:32
27
Arif khan.Moula khail :
اب یہ ذاتی دشمنی پر اتر آئیں ہیں ۔ان شاءاللہ یہ جمعیت علماء اسلام کے ابابیل ہیں ان کو ہلکہ مت لیں
2026-10-30 19:09:58
51
madal :
Very good
2026-10-31 02:49:49
0
Sajjad Tanoli :
سی ڈی اے کوچاہیےکراچی میں 18000 ہزارایکڑزمین اسٹیل میل کی کہاں غاہب کی ہے اسکازمیندارکون ہے
2026-10-30 18:58:56
43
ذہنی خوشحال :
power full🥰
2026-10-31 00:08:37
6
Hazrat khan yousofzai :
zabr 10
2026-10-31 01:08:51
0
Junaid Chaudhary :
آئینہ ہی تو دیکھا یا تھا
2026-10-30 18:19:14
14
ayazkhan66973 :
کچھ نہیں کر سکتے
2026-10-30 18:22:15
13
Sajid Qaisrani :
کیسے بغیرت حکمران ہیں
2026-10-30 20:15:11
9
gullwahid :
2026-10-30 18:45:48
15
+92 🇵🇰 :
میں برداشت کر لونگا
پر تم برداشت نہیں کر سکو گے (عمران خان )
2026-10-30 20:54:08
6
ASAD_BALOCH :
اب یہ ذاتی دشمنی پر اتر آئیں ہیں ۔ان شاءاللہ یہ جمعیت علماء اسلام کے ابابیل ہیں ان کو ہلکہ مت لیں
2026-10-30 19:56:39
10
Atta khattak ✨🦋 :
کنگ
2026-10-30 22:25:08
6
NoorUlQuran786 :
مولانا فضل الرحمن 🥰
2026-10-30 21:01:07
6
𝙼𝚛.𝙷𝚊𝚖𝚎𝚎𝚍 𝚊𝚏𝚛𝚒𝚍i :
ایسا لگ رہا ہے کی فضل الرحمن صاحب گرفتار ہونے والے ہیں 🤔
2026-10-30 19:07:46
7
Anwaar Abbasi :
اور جو اسمبلی میں تجاوزات اور غیر آہینی تقرریاں ہیں انکا کیا؟؟؟؟
2026-10-30 20:17:43
5
Zafar Iqbal :
اللہ پاک معاف فرمائے جس وقت مولانا فضل الرحمن صاحب PDM کے سربراہ تھے اس وقت یہ چیزیں بھی موجود تھیں اس وقت ایک چلتی حکومت کو ختم کرنے کے لیے مولانا صاحب حکومت میں آنے والوں نے استعمال کیا ھے
2026-10-30 19:16:48
6
Hamza khan👓 :
2026-10-30 19:06:53
2
Turabi :
بات ایکڑوں زمینوں اربوں کھربوں کی کرپشن سے شروع ہو کر ایک جنریٹر تک آ پہنچی. 🤣
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے.
2026-10-31 01:36:33
4
To see more videos from user @samaadigital, please go to the Tikwm
homepage.