@susanavliberio:

Amen 🙏 ♥️ 🙏 ♥️ 🙏 ♥️
Amen 🙏 ♥️ 🙏 ♥️ 🙏 ♥️
Open In TikTok:
Region: US
Friday 30 October 2026 18:22:12 GMT
153
10
3
0

Music

Download

Comments

susanavliberio
Amen 🙏 ♥️ 🙏 ♥️ 🙏 ♥️ :
Good morning my dear friend ♥️♥️♥️
2026-10-30 18:26:35
0
luisgravedeperalt
peralta :
[Rosa][Rosa][Rosa]
2026-10-30 21:36:23
1
minerva.rojas66
Chiquis Rojas :
👍👍👍🌹🌹
2026-10-30 19:45:55
1
To see more videos from user @susanavliberio, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یَا حَلِیمُ، یَا عَلِیمُ، یَا عَلِیُّ، یَا عَظِیمُ — اللہ تعالیٰ کے چار عظیم اسمائے مبارکہ اور ان کی حیرت انگیز برکات! اللہ رب العزت کے یہ چار اسمائے مبارکہ ایسے عظیم اور بابرکت ہیں جن کا ذکر حزب البحر کے ابتدائی حصے میں بھی ملتا ہے۔ ان مبارک اسماء کی ایک مخصوص ترتیب یَا حَلِیمُ، یَا عَلِیمُ، یَا عَلِیُّ، یَا عَظِیمُ بھی منقول ہے۔ اس ویڈیو میں آپ سنیں گے حضرت علاء بن حضرمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے تین ایمان افروز اور حیرت انگیز واقعات، جنہیں امام ابن الجوزیؒ، امام ابن ابی شیبہؒ، امام ابن ابی الدنیا اور امام ابو نعیم اصفہانیؒ جیسے اکابر محدثین و مؤرخین نے اپنی تصانیف میں نقل کیا ہے۔ ان واقعات میں: - صحرا میں پانی کی شدید ضرورت کے وقت اللہ تعالیٰ سے ان اسمائے مبارکہ کے وسیلے سے دعا کرنا اور پانی کا جاری ہو جانا۔ - سمندر کی گہرائیوں میں لشکر کا اللہ تعالیٰ کی قدرت سے گزر جانا۔ - حضرت علاء بن حضرمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی وفات کے بعد ان کے جسدِ مبارک کا نظروں سے اوجھل ہو جانا۔ مزید یہ کہ اس ویڈیو میں ان چار اسمائے مبارکہ کا ایک لاکھ اکیاون ہزار مرتبہ ختم کرنے کا وہ مخصوص عمل بھی بیان کیا گیا ہے، جسے روایتی کتبِ عملیات میں قضائے حاجات، حلِ مشکلات، دفعِ بلیات اور سخت ترین مقدمات میں کامیابی کے لیے مجرب بیان کیا گیا ہے۔ چار اسمائے مبارکہ: يَا حَلِيمُ، يَا عَلِيمُ، يَا عَلِيُّ، يَا عَظِيمُ اللہ رب العزت ہمیں اپنے مبارک ناموں کی برکتوں سے مستفید فرمائے، ہماری جائز حاجات پوری فرمائے، مشکلات دور فرمائے اور ہر قسم کی آفات و بلیات سے محفوظ فرمائے۔ آمین یا رب العالمین! 📚 مراجع و مصادر: 1. صفوة الصفوة — امام ابن الجوزیؒ، جلد 1، صفحہ 270۔ 2. مصنف ابن ابی شیبہ — جلد 7، صفحہ 130۔ 3. المستغيثين بالله تعالى عند المهمات والحاجات — ابن ابی الدنیا، جلد 1، صفحہ 155۔ 4. حلیة الأولياء وطبقات الأصفياء — امام ابو نعیم اصفہانیؒ۔ خادم خانقاہ روح القرآن و روحانی مرکز دار الشفاء کراچی  مفتی ابو محمد المکی نقشبندی عفا اللہ عنہ۔ #یا_حلیم #یا_علیم #یا_علی #یا_عظیم #اسمائے_الٰہی

About