@1 9 9 4: 😢انا للّٰہ وانا الیہ راجعون😢
اس واقعہ کا سن کر بہت افسوس ہوا خداوند متعال ان سب کے درجات بلند فرمائے اور خدا ان کے قاتلوں کو تبا کرے ہم پاراچنار والے مومنین اس واقعہ کے مذمت کرتے ہے اور سکردو کے حکومت سے مطالبہ کرتے ہے کہ جتنا جلدی ہوسکے ان قاتلوں کو گفتار کر کے سزا دی جائے اور سکردو کی مومنین سے گزارش ہے کہ 1 یا 2 بندوں کی غلطی کی وجہ سے سر زمین شہداء پاراچنار کو بدنام کرنے کی کوشش نہ کریں شکریہ