@k4kashmir0: سردار امان کا کشمیر کے حالات پر پاکستان کی سیاسی قیادت ، مولانا فضل الرحمٰن، حافظ نعیم الرحمن، تحریک انصاف اور دیگر سیاسی قیادت سمیت صحافیوں حامد میر و مظلوم عوام کے سامنے اپنا قومی مقدمہ پیش کیا ہے ۔ #29september #Kashmir #foryou #1millionaudition #fyppppppppppppppppppppppp @TikTok