@khurramgulzar110: ایس بی سی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر ابریز ابڑو پر 35 لاکھ روپے رشوت طلب کرنے کا سنگین الزام، شہری انصاف کے لیے دربدر! کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) کے ڈپٹی ڈائریکٹر ابریز ابڑو پر ایک شہری نے تعمیراتی منظوری کے نام پر مبینہ طور پر 35 لاکھ روپے رشوت طلب کرنے کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔ شہری کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کمرشل پلاٹ کی قانونی منظوری کے لیے متعلقہ دفتر کے چکر لگا رہا ہے، لیکن ڈپٹی ڈائریکٹر ابریز ابڑو کی جانب سے مبینہ طور پر 35 لاکھ روپے رشوت طلب کی جا رہی ہے۔ شہری نے اعلیٰ حکام سے سوال کیا ہے کہ کیا سرکاری اداروں میں قانونی کام کروانے کے لیے بھی لاکھوں روپے رشوت دینا لازمی ہو چکا ہے؟ متاثرہ شہری نے وزیر بلدیات سندھ، ڈی جی ایس بی سی اے اور دیگر اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈپٹی ڈائریکٹر ابریز ابڑو کے خلاف فوری انکوائری کروائی جائے، مبینہ رشوت طلبی کی تحقیقات کی جائیں اور شہری کو تحفظ فراہم کیا جائے۔ شہری کا کہنا ہے کہ وہ اپنے قانونی حق کے لیے آواز اٹھا رہا ہے، مگر افسوس کہ اس کی فریاد سننے والا کوئی نہیں۔ 35 لاکھ روپے کی مبینہ رشوت کا مطالبہ، شہری سراپا احتجاج، انصاف کا منتظر! آخر شہری کس کے دروازے پر دستک دے؟#tictok #karachi #folowers #sindhpolicezindabad✌🇵🇰🇵🇰 #foryoupage
plz AP ye sub chz pak army or GHQ me ye application den or Sindh ranger DG Sahab ko application den plz PAK army zindabad
2026-10-31 13:24:18
1
user5398147483396 :
Dg sbca ki fir darg honi honi chaya in suub ki
2026-11-25 22:44:41
0
Guideestate Guideestate :
system failed hey.
2026-11-01 07:59:39
1
Al_Karim Botique :
ap sahee
2026-10-31 18:01:40
1
traveller :
Bhai aap NAB jay yeha kaha poch gay
2026-10-31 10:48:16
1
user803643412 :
NAB kha par hay ?🤷🤷🤷
2026-10-31 10:28:43
1
Syed Zulfiqar Hussain Warsi :
system
2026-10-31 05:28:50
1
Mohammad Aslam Younu :
bhai AP k pas evidence h tu NCciA ko report kary
2026-10-31 08:30:56
2
zainkhan5197 :
jab tak bhoto zinda hai Kuch nahi hoga
2026-10-31 12:11:34
0
Noshad Cabil :
2026-11-05 13:17:34
1
Muhammad sabah uddin :
ان کمبختوں کی جب تک پکڑ نہیں ہوگی اسوقت تک عام شہری کو انصاف اور کراچی شہر میں صورتحال ٹھیک نہیں ہو سکتی ہے۔کراچی کا ماسٹر پلان سندھ ہائی کورٹ میں التوا کا شکار ہے ہر ماہ تاریخ پر تاریخ دی جارہی ہے اور جعلی ماسٹر پلان کے ذریعے کراچی میں ترقیاتی منصوبوں کے ذریعے سندھ گورنمنٹ نے عوام کے لئے سڑکوں کا بہت برا حال کیا ہوا ہے سالوں سے گھنٹوں گھنٹوں ٹریفک میں عوام دھول اور دھوپ کی دشواری سے گزرتی ہے یہ حکومتی حکمران ٹھنڈے کمروں اور گاڑیوں میں بیٹھے ہوئے ہیں کراچی میں گرین لائن/یلو لائن/ اورنج لائن منصوبے نے کراچی کی بڑی بڑی سڑکوں کو دشوار گزار بنادیا ہے جبکہ سب سے اھم منصوبوں واٹر/سیوریج کی خستہ حالت لیکج شدہ لائنوں پر کام کرنے کے بجائے بہت آخر کے منصوبوں پر سندھ سرکار کام کرتی نظر آتی ہے کیونکہ انکو کراچی کی عوام کی پروا نہیں بلکہ اربوں کھربوں روپے ہڑپ کرنے اور دبئی اور بیرون ممالک جائیدادیں بنانے کی فکر ہے انکو فرار ہونے موقعہ نہیں ملنا چاہیے بلکہ انکا کڑا احتساب ہونا چاہئے۔انشاءاللہ بہت جلد ان تمام کرپٹ حکمرانوں کی پکڑ ہوگی۔
2026-10-31 12:52:50
1
Muhammad Noman :
Check facts about allegations👍and next post should be from officials on this particular case
2026-10-31 10:46:52
1
user409411104 :
😂😂😂
2026-10-31 10:49:23
0
Shoaib Qazi :
یہ سب پیلزپارٹی کی کرپٹ سسٹم کی وجہ سے ہو رہا ہے پورے شہر میں بلڈر مافیہ قابض ہے لیاقت آباد میں 90 گز کے مکانوں پر 10 منزلہ فلیٹ بنائے جا رہے ہیں کوئی پوچھنے والا نئی کمپلین کے با وجود کوئی ایکشن نئی ہوتا
2026-11-26 04:20:20
0
N M niazi55 :
[Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-11-26 04:34:06
0
To see more videos from user @khurramgulzar110, please go to the Tikwm
homepage.