@ejaztajik4: سکردو مدینہ کالونی میں قیامت خیز منظر، محبت کی سزا موت بنا دی گئی سکردو کی مدینہ کالونی میں انسانیت لرز اٹھی... پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کو ان کے دو معصوم، ننھے پھول جیسے بچوں سمیت اپنے ہی گھر میں بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ کہتے ہیں محبت جرم بن گئی۔ تھلے بروک سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے پاراچنار کی بیٹی سے چند سال پہلے خاندان کی مرضی کے خلاف نکاح کیا تھا۔ دونوں نے سب کچھ چھوڑ کر سکردو میں ایک چھوٹی سی دنیا بسائی تھی، انہیں کیا خبر تھی کہ محبت کی یہ دنیا اتنی بے رحم موت پر ختم ہوگی۔ بتایا جا رہا ہے کہ لڑکی کے اہل خانہ مدتوں سے ان کی تلاش میں تھے، مکمل ریکی کی گئی اور پھر ایک ہی وار میں ہنستا بستا گھرانہ اجاڑ دیا گیا، نہ بڑوں پر رحم آیا نہ ان معصوم بچوں پر جنہیں دنیا کا بھی پتہ نہیں تھا۔ اس واقعے کے بعد پورا علاقہ سوگ میں ڈوب گیا ہے، ہر آنکھ اشکبار ہے۔ پولیس نے لاشیں تحویل میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے
جس ملک میں ادارے قاتل ہو،صدر ،وزیراعظم قاتل ہو وہاں کیا انصاف ملے گا بس قیامت کا انتظار کرو۔
2026-10-31 09:50:24
246
Gul Bayaz :
اسلامی جمہوریہ ناپاک میں ۔کوئی قانون نہیں۔۔درندے آزاد کر دیتے ھیں۔
2026-10-31 04:54:42
153
Fatima :
consequences of dictatorship in society 💔
2026-11-02 11:00:50
0
KALAM :
اپنی مرضی سے شادی کرنے کی اتنی بڑی سزا، چار جانیں لے لیں، الله کو کیا جواب دیں گے۔ دو بچوں کا مطلب شادی کو دو سال سے زاید کا عرصہ گذر گیا ہوگا۔ لاتعلقی رکھتے اگر بیٹی سے ناراض تھے۔
2026-10-31 10:53:43
127
Irshad Ali :
بچوں کی کیا غلطی تھی 💔💔
2026-10-30 23:32:13
76
حفیظ الرحمن وردگ :
آج ہم پندرہ سو سال پرانے زمانہ جاھلیت کے اندر زندگی گزار رہے ہیں ۔ یہ غیرت نہیں بلکہ بے غیرتی اور انتھا درجہ کی جاھلیت اور ظلم ہے۔ ۔
2026-10-31 12:49:25
64
ishra khaniii :
Saza milny chaiye jisny b kia CCD kaha hy
2026-10-31 17:49:18
17
🖤 :
muhabat krna gunnah ni h maa baap bhi apni anna ni chorty bs chor dyty jeeny dyty in ko
2026-10-31 14:49:13
10
Imran Malik :
مرضی سے شادی کرنا اپنے والدین خاندان کے لیے باعث مشکل ہوتا ہے لیکن اس جوڑے کے قتل اور معصوم بچوں کا اندوہناک قتل بہت بڑا ظلم اور نہایت قابل مذمت فعل ہے
مرضی سے شادی کرنے کی اتنی بڑی سزا، چار جانیں لے لیں، الله کو کیا جواب دیں گے۔ دو بچوں کا مطلب شادی کو دو سال سے زاید کا عرصہ گذر گیا ہوگا۔ لاتعلقی رکھتے اگر بیٹی سے ناراض تھے۔
2026-11-01 22:13:28
0
Muhammad Naseer :
😭😭😭😭
2026-10-31 12:49:20
1
Saim Javed :
Allah o akbr
2026-10-31 22:44:52
3
To see more videos from user @ejaztajik4, please go to the Tikwm
homepage.