@mahak1244: کبھی پہلی محبت انسان کو اندر سے توڑ دیتی ہے، دوسری محبت اسے زندگی کے نئے سبق سکھا کر بدل دیتی ہے، مگر تیسری محبت شاید وہ سکون بن کر آئے جو انسان کو کسی اور سے نہیں بلکہ خود اپنی ذات سے ملا دے۔ ❤️ ہر محبت کا مقصد ہمیشہ ساتھ ملنا نہیں ہوتا، کچھ محبتیں ہمیں خود کو سمجھنا، اپنی قدر کرنا اور دوبارہ مسکرانا سکھا دیتی ہیں۔ شاید تیسری محبت ایک نئی شروعات کا نام ہو۔ 🥀✨ #MahaWriter #ThirdLove #FirstLove #SecondLove #TrueLove