یہ تیرا وصل میری عمر کو بڑھا سکتا تھا
تیرے آنے سے گھٹ سکتی تھی اداسی میری
میری سماعت تیری پکار کو ترسی عمر بھر
ایک کال سے چھٹ سکتی تھی اداسی میری
محزون
2026-10-31 07:16:11
2
MalikFaizan365 :
اذیـــت ہے کہ روز و شب گھٹن محــسوس ہوتی ہـے
بھلے ہوں پاس میرے سب، گھٹن محسوس ہوتی ہـے
گھٹـن میری دیوانی ہــے، میــں گھٹن کا دیــوانہ ہوں
زمانـــے کو بنا مـــطلب گھٹـــن محســـوس ہوتی ہــے
2026-10-31 05:40:58
2
Rohaan Ali :
آب اپ کہہ رہے کہ چہرا اداس ہے
مجھے تو لگا تھا کہ آپ کا کمرا اداس ہے
،
گردن ہے کہ خودکشی کے بہانے تلاشتی
ہر روز کہتی ہے کہ پنکھا اداس ہے