@noor_vibes_n: 💔🥹 دو ننھی کلیاں، ایک دوسرے کا سہارا، ایک دوسرے کی مسکراہٹ اور ایک دوسرے کی دنیا تھیں۔ کاش کوئی ان کے آنسو پونچھنے کے لیے موجود ہوتا، کاش ان کی معصوم مسکراہٹیں کبھی نہ چھنتیں۔ آج یہ تصویر ہزاروں دلوں کو رُلا رہی ہے۔ یہ صرف دو زندگیاں نہیں، دو معصوم خواب تھے جو ہمیشہ کے لیے خاموش ہوگئے۔ یا اللہ! ان معصوم بچیوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما اور ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرما۔ آمین۔ 🤲 انصاف ملنا چاہیے، تاکہ کسی اور گھر کی کلی اس طرح نہ مرجھائے۔ 💔 #JusticeForInnocentGirls #JusticeForChildren #StopViolence #معصوم_کلیاں #انصاف_چاہیے
اس واقعے نے جتنا بلتستان و گلگت میں لوگوں کو غمزدہ کیا ھوا ھے اس سے زیادہ غم و غصہ پاراچنار میں پایا جاتا ھے ۔ درندگی ہر شکل و صورت میں ہر زمانے میں پائی جاتی ھے ۔حکومت ان درندوں کو پکڑ کر سخت سزا دیں
2026-10-31 02:51:22
23
Ali Ali :
da wily
2026-10-31 03:37:30
6
بے گناہ قیدی 🤕 :
@Khial Danish:اس واقعے نے جتنا بلتستان و گلگت میں لوگوں کو غمزدہ کیا ھوا ھے اس سے زیادہ غم و غصہ پاراچنار میں پایا جاتا ھے ۔ درندگی ہر شکل و صورت میں ہر زمانے میں پائی جاتی ھے ۔حکومت ان درندوں کو پکڑ کر سخت سزا دیں
2026-10-31 07:21:06
1
hussainii.karbala313 :
آفسوس 😭😭😭😭😭💔💔🫀🫀🤲🤲
2026-10-31 04:22:22
0
SaQi :
🥹🥹🥹🥹
2026-10-31 07:16:32
0
Jabar Hussain :
😭افسوس افسوس لعنت قاتلوں پر
2026-10-31 05:06:14
1
Irshad Hussain Turi Hbl :
سکردو اور پاڑچنار، دونوں سرزمینوں نے نامِ اہلِ بیتؑ پر بے شمار قربانیاں دی ہیں اور آج بھی قربانی کے لیے تیار ہیں۔ان دونوں کے درمیان نفرت پھیلانے کی کوشش بھی ہو سکتی ہے، اور یہ واقعہ اسی سازش کی ایک حصہ ہو سکتا ہے۔۔
#Skardu #Parachinar #AhlulBayt #Unity #اتحاد
2026-10-31 01:09:37
8
Kh@dim Sunny :
إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
2026-10-30 22:41:02
3
⋆。°✩ 𝓕𝓪𝓽𝓶𝓪 ✩°。★ :
jaaaaaaaaaar 🥀😥💔
2026-10-31 06:20:51
0
kpk shikeri kpk Hunter :
وقت یزید 😭😭😭
2026-10-31 04:07:32
2
Danish Ali DaNii. :
parichianar ka bahiion sa yahi Umeed nhii thiii in masum bachon pa he rham nhii kiaa 💔🥹💔
2026-10-31 07:50:31
0
ORAKZAI 1214 :
😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-31 07:44:55
0
Sultan Karim barcha hunza :
masoom fareshtey afsos hy es muasherey par hum deykh nahi sakty afsos sad afsos ya hussain. rip
2026-10-31 07:21:56
0
ᗩɊᎥᗷ 丅ᑌᖇᎥ :
2026-10-31 07:42:10
0
Intizar Hussain :
2026-10-31 07:44:11
0
منور Hussain :
افسوس افسوس لعنت قاتلوں پر
2026-10-31 04:28:13
3
shoaibkarbali2025 :
یہاں بادشاہ حسین مظلوم حسین[Red heart][Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-31 03:10:54
1
user4642389237 :
2026-10-31 07:19:24
0
☠️پختون 🫵 :
da wely
2026-10-31 07:11:26
0
پَخْتُون🦅 :
افسوس افسوس لعنت ہو قاتلوں پر
2026-10-31 07:25:19
0
musharaftanha1 :
2026-10-31 07:20:07
0
Ch Zahid Akbar :
افسوس[Tears of joy]
2026-10-31 07:18:26
0
Kashif Ali :
afsos afsos
2026-10-31 07:16:59
0
Zerab Ali :
2026-10-31 07:20:25
0
To see more videos from user @noor_vibes_n, please go to the Tikwm
homepage.