@dilshad_malik7048: میت پر کھڑے لوگ صرف چہرہ دیکھتے ہیں،کفن کے اندر دفن چیخیں نہیں سن سکتے آخری لمحے میں مرنے والے نے کتنے نام لیے ہوں گے آخری بار کس کا ہاتھ تھامنا چاہا ہوگا اور کس کو دیکھنا چاہا ہوگا کتنی آوازیں حلق میں ہی دم توڑ گئی ہونگی؟ لیکن ہم تو صرف انا للہ پڑھ کے اپنی زندگی میں یوں مصروف ہوجاتے ہیں جیسے کچھ ہوا ہی نہیں مگر جو پکار قبر تک گئی اس کا بوجھ کون اٹھاۓ گا ؟ اسی لئے ہی کسی نے کہا ہے کہ اگر کوئی آپ کے پاس اپنا من ہلکا کرنے آۓ تو اس کی دلجوئی کردیا کریں، لوگوں کو سُن لیا کریں 😢 لوگ اچانک مر جاتے ہیں اور باقی صرف پچھتاوا رہ جاتا ہے ساری زندگی گا ۔