@nawae_jauhar_official: 🏏 خوشاب میں لاہور قلندرز کے ٹیلنٹ ہنٹ ٹرائلز، نوجوان کرکٹرز کے لیے بڑا موقع! 21 نومبر 2026ء کو جوہرآباد اسپورٹس کمپلیکس میں ٹرائلز ہوں گے، جن میں شاہین آفریدی اور حارث رؤف کی آمد متوقع ہے. 🔗 آن لائن رجسٹریشنکے لیے یہاں کریں: https://forms.gle/v98Y7oDicWD7NgYL8 #khushab #harisrauf #shaheenafridi #khushab #talenthunt