@sarfrazahmad5312: آپ کی وہ رات کیسی گزری تھی جب آپ کو معلوم ہوا کہ آپ کا محبوب اب کسی اور کا ہو گیا ہے۔۔۔؟ وہ رات یاد ہے جب آنکھوں میں نیند نہیں، دل میں سکون نہیں اور ذہن میں ہزاروں سوال تھے۔ 😔 بار بار دل یہی کہتا تھا کہ شاید یہ خبر جھوٹی ہو، شاید وہ واپس آ جائے، شاید ابھی کوئی پیغام آئے اور وہ کہہ دے کہ یہ سب ایک غلط فہمی تھی۔ مگر حقیقت تو حقیقت تھی، وہ شخص جسے ہم نے اپنی دعاؤں میں مانگا تھا، جس کے ساتھ پوری زندگی گزارنے کے خواب دیکھے تھے، آج کسی اور کے ساتھ اپنی نئی زندگی کے خواب دیکھ رہا تھا۔ 💔 سب سے زیادہ درد تب نہیں ہوا جب وہ چھوڑ کر گیا، درد تو تب ہوا جب احساس ہوا کہ جسے کھونے کے ڈر سے ہم ہر روز روتے تھے، اسے ہمیں کھونے کا کوئی ڈر ہی نہیں تھا۔ 🥀 کچھ راتیں انسان کبھی نہیں بھولتا، کیونکہ ان راتوں میں نیند نہیں، اس کے سارے خواب بچھڑ جاتے ہیں۔ 🖤🥺
اے زندگی جا ڈھونڈ کوئی بچھڑگیامجھ سے
اگر وہ نہ ملے تو تو بھی لوٹ کر مت آنا
2026-10-31 17:03:18
6
M.Hashim :
🥺🥺 Kuch dard lafzon sy beyan nahi Keye ja sakty
2026-10-31 15:20:18
5
🌹وقاص جٹ 🌹 :
ہاں وہ رات یاد ہے جب ساری رات شراب پی پی کر بیہوشی ہوگیا تھا لوگوں نے سمجھا مرگیا نشیی ہے آج سمبل گیا ہوں اللہ تعالیٰ کی رحمت سے اب کوئی غم نہیں ہے سلامت رہیں اپ سب لوگ کسرت سے درود شریف پڑھیں لازمی❤️
2026-10-31 17:43:01
4
Abbas Khan :
محبوب کا محبوب دیکھ چکے ہو تو صبر رکھو، صاحب! 🥀💔
ایک دن تمہارا محبوب بھی اپنے محبوب کو کسی اور کا ہوتے دیکھے گا، اور اُس دن اُسے تمہاری ہر وہ اذیت یاد آئے گی جو تم نے اُس کی محبت میں خاموشی سے سہی تھی۔
وقت کا پہیہ گھومتا ضرور ہے، آج تمہاری آنکھوں میں آنسو ہیں تو کل اُس کی آنکھیں بھی نم ہوں گی، آج تم اُس کی خوشیوں میں غیر ہو تو کل وہ بھی کسی کی خوشیوں میں تماشائی بنے گا۔
بس صبر رکھو، ہر کہانی کا ایک موڑ ہوتا ہے، اور ہر شخص کو ایک دن اپنی محبت کا حساب دینا پڑتا ہے۔ 🥀🖤
#
2026-11-01 14:20:11
0
Rani🌹✨ :
[Sticker]
2026-10-31 15:37:00
4
Rizwan.ch :
capital plzzz Bhai
2026-10-31 17:24:55
1
🍁Naveed Mughal🇸🇦 :
ہم روٹھے نہیں راستہ دیا کیوں کے بوجھ بن کر رہنے سے یاد بن کر رہنا بہتر ہے
2026-10-31 19:39:35
1
Atif :
بـے مقصد اور بِـلا وجـہ کـے تنازعوں سـے بہتر ہـے انسان اپنـے تعلقات کا دائرہ مُختصر ہـی رکھـے*
2026-10-31 15:53:32
3
Dilawar Hussain :
کیا بات ہے جناب
2026-10-31 13:08:57
1
🇦🇪Azman Khokhar🇦🇪 :
❤️
2026-10-31 16:01:27
1
//گمشدہ//🖤💝 :
کہ جینے والوں کی قدر کیجیے جانتے ہیں کیوں کیونکہ مرنے والے اپنی تعریفیں سن نہیں سکتے
2026-11-01 07:18:45
0
M Afzaal :
hyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyy
2026-10-31 06:19:55
2
RanaAsif99815 :
تلاش میں بیت گئی ساری زندگی ۔
اب پتہ چلا خدا سے بڑا کوئی ہمسفر نہیں
2026-10-31 17:04:07
7
🥷🌹ADILSAHO AS♥️🥷 :
hoy 💔💔😭😭💔😭💔💔💔😭
2026-10-31 10:05:15
2
jiger.22 :
very deep
2026-10-31 14:52:23
1
Mr@MuneEb RaAj :
سچا پیار بہت ازیت دیتا ہے😭😭😭😭
2026-11-01 02:13:22
0
꧁༒𝐊𝐚𝐢𝐧𝐚𝐭 ༒꧂ :
hyyy oyyyy😭😭
2026-11-01 02:13:35
0
Zohaib Hussain :
جن کو مل جاتی ہے من پسند کی محبت
انھیں کہنا کہ ہمارے لیے بھی دعا کرنا🌸🤲🏻
2026-11-01 07:39:51
0
خان 🥀 :
محبت یہ تو نہیں کہتی کہ جب کوئی شخص
پوری طرح تمہارا ہو جائے تو اُسے ذلیل کر کے رکھ دو۔
2026-11-01 14:39:24
0
To see more videos from user @sarfrazahmad5312, please go to the Tikwm
homepage.