@adnan_786x0: صبح کا خوبصورت آغاز اللہ کے ذکر سے کریں۔ اٹھ جائیں، وضو کریں اور اپنے رب کے حضور سجدہ ادا کریں۔ دنیا کے کام تو سارا دن ہوتے رہیں گے، لیکن فجر کی نماز کا وقت دوبارہ نہیں ملتا۔ نماز پڑھ لو، اللہ آپ سب کو خوش و آباد رکھے۔ آمین 🤲#@🍂DANجeR🍂 @shehzad umati vlogs