@nyctophilia098: اپنے رویوں کی وجہ سے کچھ لوگ بنا کفن کے ہی ہمارے دلوں میں دفن ہو جاتے ہیں پھر نہ ان کا ذکر اچھا لگتا ہے اور نہ ہی ان کی واپسی "I don't hate them. I just don't have a place for them anymore🌛 #Allah #foryou #aesthetic #deepword #pakistaniquotes