پھر یوں ہوا کہ اس کو اچانک ہی کہیں سے
انے لگی ہوا یوں محبت کی زمین سے
زادہ نہ سوچیے میں بتاتا ہوں اپ کو
اگے ہے کیا ہوا یہ سناتا ہوں اپ کو کہ
روز اس کی دنیا میں اتی ہے اک حسیں
اونچے سے لمبے قد کی وہ لڑکی تھی اپ رہی
انکھیں تھی اس کی مانو کوئی گہرا سمندر
ترچھی نظر سے مار دے ایسی وہ ستم گر
لب ایسے گلابی تھی کہ لگتا تھا کہ
جیسے پھولوں کا رس نچوڑ کے ڈالا ہو لبوں پر
بس مختصر یہ ہے کہ وہ اتنی حسین تھی
ایسے ہوا میلاپ کے حد سے گزر گئے
یعنی کہ ایک دوسرے دونوں پہ مر گئے
دونوں کا نیا عشق تھا دونوں سے بے خبر
اب دیکھ نہ تھا دونوں پہ ہوتا ہے کیا اثر
بس مختصر یہ ہے کہ کہانی بنی رہی
وہ لڑکی اس جماع کی دیوانی بنی رہی
2026-10-31 10:36:04
2
To see more videos from user @ninja_arashi005, please go to the Tikwm
homepage.