@bilaltanoli659: #پاکستان ٹیم میں پہلی بار منتخب ہوا تو غربت کی وجہ سے ہوٹل کے اے سی کا ریموٹ بھی استعمال کرنا نہیں آتا تھا۔ پوری رات سردی میں گزاری، اگلے دن ڈیبیو میچ میں دو وکٹیں لیں۔ زندگی کی مشکلات آج بھی یاد ہیں، اسی لیے ضرورت مندوں کی مدد کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔