@itzteacher804: کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جن کے لیے “We’ll Be Okay” کہہ دینا کافی نہیں ہوتا، کیونکہ اندر تک اُتر جانے والی دراڑوں سے سب کچھ بہہ جاتا ہے۔ ہم تسلی تو دے دیتے ہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ ٹوٹا ہوا وجود پہلے جیسا نہیں ہوتا۔ 🥀 #viralvideo #Foryou #foryoupage #fyp #unfreezemyaccount