@md.rijwan.ansari8: #tiktok #tiktok #viralvideo #sad #video السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ گھسکی کے رہائشی جناب اسرائیل پردھان صاحب اس دارِ فانی سے رخصت ہو گئے ہیں۔ إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😭😭😭😭😭😭 اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ تمام اہلِ خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کے لیے صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ نمازِ جنازہ ان شاء اللہ سہ پہر 3 بجے ادا کی جائے گی۔ آمین یا رب العالمین۔