@shehresukhan2: سب سے بڑا دکھ یہ نہیں کہ زندگی مشکل ہو گئی… اصل دکھ تو یہ ہے کہ زندگی سے جو امیدیں تھیں، وہ سب تمہارے ساتھ ہی کہیں کھو گئیں۔ 💔 یوں تو وقت گزر ہی جائے گا، دن بھی کٹ جائیں گے، لوگ سمجھیں گے کہ ہم نے خود کو سنبھال لیا ہے، شاید چہرے پر مسکراہٹ بھی واپس آ جائے۔ مگر انہیں کون سمجھائے کہ ہم صرف سانس لے رہے ہیں، زندگی تو وہ تھی جو کبھی تمہارے ساتھ جینے کے خواب دیکھے تھے۔ ہم نے تو سوچا تھا کہ ایک خوبصورت سا کل ہوگا، کچھ ادھورے خواب پورے ہوں گے، کچھ خواہشیں تمہارے ساتھ جئیں گے، اور زندگی کی تھکن تمہارے کندھے پر سر رکھ کر اتار دیں گے۔ مگر افسوس! وقت نے سب کچھ دے کر بھی وہ ایک چیز چھین لی جس کے لیے ہم نے ہزاروں خواب سجائے تھے۔ اب شکایت زندگی سے نہیں، بس اُس ادھورے خواب سے ہے جس میں تم تھے… کیونکہ گزار تو لیں گے ہم یہ زندگی کسی نہ کسی طرح، مگر جو زندگی تمہارے ساتھ جینی تھی، اُس کا بدل کہاں سے لائیں؟ 🥀 کیا کبھی کسی کے جانے سے آپ کے جینے کے خواب بھی ادھورے رہ گئے؟ Yes ❤️ یا No 🤍 __Abbasi🖤🥀 #UrduPoetry #foryoupage #HeartTouching #شاعری #shehresukhan2