@malik.sameer841: اللہ کبھی کسی کو اپنی رحمت سے مایوس نہیں کرتا، بس اپنے رب پر بھروسہ رکھیں۔ وہ ہماری خاموش دعائیں بھی سنتا ہے اور دل کے حال سے بھی واقف ہے۔ ❤️🤲 اللہ پاک ہم سب کو اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🕋 #Allah #Makkah #Kaaba #IslamicPost #IslamicStatus #Dua #TrustAllah #Alhamdulillah #Muslim #USA