@chuzachuzy7: میرے پیارے سے جان، اب طبیعت کیسی ہے آپ کی؟ ❤️ کمزوری تو نہیں ہے نا؟ کچھ کھایا پیا ہے آپ نے؟ دوائی وقت پر کھائی ہے میرے جان؟ پلیز اپنا بہت خیال رکھا کریں، آپ کی طبیعت خراب ہوتی ہے تو میرا دل بہت پریشان ہو جاتا ہے۔ بس میری دعا ہے کہ آپ جلدی سے بالکل ٹھیک ہو جائیں۔ ❤️🥺 میری جان، اپنا خیال رکھا کریں، آپ میرے لیے بہت قیمتی ہیں۔ #lovequotes #urdupoetry #loveyou #couplegoals #foryou

🌔
🌔
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 31 October 2026 03:41:35 GMT
2256
50
1
0

Music

Download

Comments

anhbach7852
anhbach78 :
楽しい!
2026-10-31 04:41:38
0
To see more videos from user @chuzachuzy7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About