@khan.afridi4518: چلو بھائی، پاکستان کا مین کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کا خواب تو ٹوٹ گیا کیونکہ یو اے ای نے بھارت کو شکست دے کر اس گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے، جبکہ پاکستان دوسرے نمبر پر رہا ہے۔ ٹورنامنٹ کے قوانین کے مطابق ہر گروپ کی ٹاپ ٹیم مین کپ کے سیمی فائنل میں جائے گی، جبکہ دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیم پلیٹ سیمی فائنل کھیلے گی۔ یعنی پاکستان مین کپ کی دوڑ سے باہر ہو گیا ہے۔ اب پاکستان کے پاس پلیٹ کپ جیتنے کا موقع موجود ہے، لیکن اس کے لیے اسے اپنے باقی تمام میچز جیتنا ہوں گے۔ #unfilteredismail #HongKongSixes

🅲🆁🅸🅲🅺🅴🆃 🅻🅾🆅🅴🆁
🅲🆁🅸🅲🅺🅴🆃 🅻🅾🆅🅴🆁
Open In TikTok:
Region: SA
Saturday 31 October 2026 03:52:12 GMT
13674
288
2
0

Music

Download

Comments

hussain.mahar89
Hussain mahar :
❤️❤️❤️
2026-10-31 04:45:28
0
junaidhussain763
junaidhussain :
💓💓💓
2026-10-31 04:48:18
0
To see more videos from user @khan.afridi4518, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About