@cherry.wri8es: ہار گیا میں تجھے پانے میں بھی، اور بھلانے میں بھی... نہ قسمت نے تیرا ہونا قبول کیا، نہ دل نے تیرا نہ ہونا تسلیم کیا، بہت کوشش کی خود کو سمجھانے کی، مگر ہر بار تیری یاد جیت گئی، عجیب شخص ہوں میں بھی، نہ تجھے اپنا بنا سکا، نہ تیرے بغیر جینا سیکھ سکا۔