بلکل 💯
بھائی ایسا کلپ بھی ڈالیں جو چوبیس گھنٹے جب دل چاہے کام کروائیں ملازم سویا ہوا ہے تو اسکو اٹھا دیں اور ٹائم زیادہ لیں ڈیوٹی کا اور تنخواہ کم دیتے بوجھ زیادہ ہوتے ہیں چھوٹی سی غلطی پر اتنا سناتے۔ہیں جیسے کے بندہ مجرم ہے اس پر بھی کلپ ڈالیں
2026-10-31 06:32:41
17
user2774743425301 :
aur aghar duty 8 hours ho Banda 12 se 14 hours kary tu kia ho ga
2026-10-31 07:00:14
0
꧁༒Afridi༒꧂ :
or hokomat ni jo mazdoor ka 60k mokarar kiya q nhi de rahy or aj kal 8 genty duty hoti he or lety he 12 ya 10 genty
2026-10-31 07:11:32
5
A Q Khan مغل خیل :
@꧁༒Afridi༒꧂:or😳 hokomat ni jo mazdoor ka 45k mokarar kiya q nhi de rahy or aj kal 8 genty duty hoti he or lety he 12 ya 10 genty
2026-10-31 07:22:34
1
Mufasa❤️ :
یا اللہ ہم سب کو معاف فرما ہم تو ملازم ہیں کس کے اور ہم سب کو اپنی نوکری کا حق ادا کرنے کی توفیق عطا فرما امین ثم امین 😢😢
2026-10-31 06:04:03
7
NCASD ASWDC :
waqt ki chori haram, but soodi nizam nazar nahi aaraha ? IMF nazar Aya ? jb sood khanay ki jugaran nikal di to iski bhi koi jugar nikal aaegee
2026-10-31 06:34:33
1
Naib Ullah Wazir :
bakwas ,kabi sarkar k bary me bayan de,ek ghareeb jo piyaz tamatar bejta he ,wo Bejli ka Bill deta he,aur 22 grade afsar ko free he,kabi is k hilaaf bayan du
2026-10-31 08:53:24
0
Musharaf Khan Afridi :
آپنا دھیان ٹھیک کرو۔
ایک خلال کا نظام ھے ایک خرام کا نظام ھے ایک خلال کا نظام ھے خرام کا نظام خلال کمانا ناممکن ھے خلال کا نظام میں خرام ناممکن ھے ۔خرام کا نظام کھانا پینا خرام نہیں ھوتا ھے
ھر نظام کا اپنا اپنا مسائل ھے خرام کے نظام میں خلال کا مسائل بیان کرنے سے فساد بنتا ھے ھے خونریزی بنتا ھے ۔گریبان میں دیکھو دھیان ٹھیک کرو۔اصلاخ کرتے ھو یافساد کرتے ھو۔
اسلامی نظام میں ایک نوالہ خرام کھانے سے نماز نہیں ھوتا ھے نظام خرام ھے سب کچھ خرام ھے تو نماز چھوڑ دے نہیں
نماز ھر خالات ھر زمانے میں فرض ھے
2026-10-31 08:50:52
0
MuDDasir :
Allah hamy mafff karay
2026-10-31 08:50:55
0
Azhar Khan :
2026-10-31 07:01:32
1
Adeel Ahmed :
bank walo ko btain ap jin k lye apny Sood ko halal kr dya h
2026-10-31 08:50:50
0
شاہد مصطفیٰ :
مفتی صاحب مزدور کے حقوق غضب کرنا حلال ہے یا حرام
2026-10-31 08:46:00
0
M.A .E 🐔👀 :
our agar mazdor 18 ghantay duty kary
2026-10-31 08:53:06
0
Sodher khan :
yi taqwwe usmani sahib kidar hai Jo is mulk mai itna qatli aam horaha hai
2026-10-31 08:22:59
0
Naveed Ahmed Khoso :
Allah O akbar aese hisab huwa to hum poora nh honge Allah Pak maaf Kare
2026-10-31 07:12:29
0
Younas Khan :
good
2026-10-31 07:07:21
0
Rao$ahib1210 :
2026-10-31 06:33:00
0
😎Luka🙈 :
2026-10-31 07:04:09
0
Yousaf Shah :
جناب حلال حرام سے بھی باہر نکلیں اور لوگوں کے مسائل کو چیک کریں جتنی تنخواہ ملتی ہے اس میں ادھا مہینہ بھی نہیں چلتا اس لیے تھوڑا سا وقت وہاں سے چرا کر روٹی پوری کرنی پڑتی ہے اپ کو تو سارا کچھ فری مل جاتا ہے اس لیے اپ کو یہ باتیں اتی ہیں لوگوں کے لیے پہلے اسانیاں پیدا فرمائے اپنے جو یہ خرچے خرچے ہیں ان کو کم کریں
2026-10-31 09:02:17
0
Arif Hajana :
اللہ اکبر
2026-10-31 06:33:53
0
خان کہتے ہیں :
mashaallah
2026-10-31 09:00:22
0
Yousaf Khan313 :
السلام علیکم قابل احترام مفتی صاحب
پاکستان کے حکمران حرام سود ظلم زیادتی یہ سب کچھ کر رہے ہیں
اس کے بارے میں کیا حکم ہے وہ اپ کیوں نہیں بتاتے ان کو
2026-10-31 07:05:10
0
JATOI SAHAB 25KA50 :
ye company k malikan ki apni glti he wo bhi chori krte hen afsarob ko bonus dete hen warkaron ko nahi dete sarkari ki taraf se 5% profit ka hisa HOTA he mgar usme bhi dandi marte hen or agar koi mulak warkaron k Liye fund deta he jis mulak se unka Kam chalta he to ye log khud kha jate hen in sari baton pr bhi gor kren janab q k wo kehte hen na jesi awam wese hakomran or jesy malikan wese mulazman
2026-10-31 07:11:09
0
M Haqnawaz khichi :
مفتی صاحب جی آ پ اپنا نمبر سینڈ کریں
2026-10-31 07:10:15
0
بے غرض :
کے پی کے میں جتنے بھی پرامرے اور ہائی سکول کے اساتذہ کرام ہیں سب کے دوسرے کام ہیں کسی کا دکان ہے تو کوئی زمیندار ہے اور تو اور اسکول میں بھی اپنا کام کرتا ہے اندر اج کل تو فون کا کام ہے مطلب اس لیے تو ہم ذلیل و خوار ہو رہے ہیں اور جو کلاس فور ہے وہ تو 30 پرسنٹ نوکر کام پر ہی نہیں جاتے باقی جو 70 فیصد جاتے ہیں ان میں 10 فیصد لوگ سچے دل اور حلال رکھ کے یہ کام کرتے ہیں باقی سب پر سب لوگ ادھر ادھر اس میں نواز شریف کا گناہ ہے ہمیں عمران خان کا تو ہم خود خود کاظموار ہیں اور اللہ پوچھے گا
2026-10-31 06:30:11
0
To see more videos from user @thetazkiyahproject86, please go to the Tikwm
homepage.