@itx_taha.099: ⁱⁿˢʰᵃˡˡˡᵃʰ ˢʰᵒⁿᵃ__///...❣️ جان وارنے کے جھوٹے دعوے نہیں آتے مجھے، لیکن جہاں تک میری حیثیت ہے، کھڑا رہوں گا تیرے ساتھ! نہ دنیا کی پروا ہے، نہ زمانے کا ڈر، بس تیری یہ خاموشی مجھ سے دیکھی نہیں جاتی۔ لوگ کرتے ہوں گے بڑی بڑی باتیں ہوا میں، مگر ہمارا عشق تو سچی زمین کی طرح ٹھوس ہے۔ تیرے چہرے کی ایک مسکان کے بدل دوں زمانے کا ہر ایک غم، بس تو تھوڑا سا بھروسہ رکھ اس دل پر جو صرف تیرے نام دھڑکتا ہے۔ یہ دنیا مکر و فریب کی بازار سہی, پر میرا ساتھ تیرے ساتھ ہمیشہ ایک ڈھال کی طرح رہے گا۔ جب جب تیری پلکیں جھکیں گی، یہ روح تجھے سنبھالنے کے لیے حاضر ہوگی۔ کوئی اور ہو یا نہ ہو، اس بھیڑ بھری دنیا میں تیرا یہ دیوانہ آخری سانس تک تیرے قدموں میں کھڑا ملے گا۔ #fyppp #Tm_writes