@cherry.wri8es: غائب ہو جائیں گے ایک دن ایسے، جیسے اس دنیا میں کبھی آئے ہی نہ تھے... نہ کسی سے کوئی شکوہ ہوگا، نہ کسی کے لوٹ آنے کی امید، بس کچھ ادھوری خواہشیں اور چند یادیں چھوڑ جائیں گے، وہ شامیں بھی پہلے جیسی نہیں رہیں گی، جن میں کبھی ہماری ہنسی گونجا کرتی تھی، کچھ لوگ ہماری کمی محسوس کریں گے، اور کچھ کو خبر تک نہیں ہوگی، کہ کوئی تھا جو کبھی ان کے لیے جیا کرتا تھا۔