@kamiwrite2176: ♻️ Repost Video 📖 سورۃ النحل | آیت 90 إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَانِ وَإِيتَاءِ ذِي الْقُرْبَىٰ وَيَنْهَىٰ عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنكَرِ وَالْبَغْيِ ۚ يَعِظُكُمْ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ ترجمہ: بے شک اللہ انصاف اور احسان کرنے کا حکم دیتا ہے اور ظلم و سرکشی سے منع فرماتا ہے۔ 💔 انسان کو اپنے عہدے، دولت اور طاقت پر کبھی غرور نہیں کرنا چاہیے۔ آج تم کسی کو کمزور سمجھ کر اس کی بے عزتی کر رہے ہو، کل تمہیں بھی کسی کے سہارے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ یاد رکھو! عزت دو گے تو عزت پاؤ گے۔ کسی کا دل مت دکھاؤ، کیونکہ ہر انسان اللہ کے سامنے جواب دہ ہے۔ 🤲 🕌 نمازِ جنازہ کا طریقہ: 1️⃣ پہلی تکبیر کے بعد ثناء پڑھیں۔ 2️⃣ دوسری تکبیر کے بعد درودِ ابراہیمی پڑھیں۔ 3️⃣ تیسری تکبیر کے بعد میت کے لیے دعا کریں۔ 4️⃣ چوتھی تکبیر کے بعد سلام پھیر دیں۔ #Quran #IslamicReminder #Justice #Humanity #IslamicVideo @🫀الْقُرْآنُ الْكَرِيمُ🎧 @𓆩ﷺ𓆪