میری آنکھوں کے سیاہ حلقوں پہ ہنسنے والو
اپنے بچھڑے تو سبھی رنگ اتر جاتے ہیں 🥹🫀
2026-10-31 11:49:39
2
Account not found :
ایڪ سمندر ہے مدِ مقابل میرے
ایڪ قطرہ ہے ڪہ سنبھالا نہیں جاتا
ایڪ عمر ہے ڪہ بتانی ہے اس ڪے بنا
ایڪ لمحہ ہے ڪہ گزارا نہیں جاتا*😫❤️🩹
2026-10-31 11:33:55
2
خانی❤️🩹🥀 :
@:بہت اچھا تعلق تھا تم سے 🥰
ایک اچھی یاد ہو تم 😔
بہت کچھ کہنا تھا تم سے 🫠
مگر اب آزاد ہو تم💔
2026-10-31 06:23:45
4
𝄞⋆⃝ 𝓓𝓻𝓪𝓶𝓪 𝓠𝓾𝓮𝓮𝓷👑😉 :
🥺تمہیں کیا خبر کتنی اذیت ہوتی ہے،
جب محبوب کی یاد بھی آئے اور وہ نصیب بھی نہ ہو۔🥹💔
2026-10-31 05:42:36
3
♡ᴬ :
اداس اداس بیٹھی ہوں
کوئی وجہ پوچھتا ہی نہیں
جس کے لیے خود سے روٹی بیٹھی ہوں
وہ منانے والا بھی نہیں
عجیب پیار ہے میرا یارو
میں اس بن جی نہیں سکتی
وہ میرے ساتھ جینا چاہتا ہی نہیں
2026-10-31 11:42:52
1
GumNaam💫 :
وہ جا چُکا ہے مُجھ کو بھی معلوم ہے مگر
جس سمت وہ گیا ہے اُدھر دیکھنے تو دو
🖤💔
2026-10-31 08:35:05
3
itx-zaiن raجput :
سب پا لیا تم سے عشق کر کے✨
جو رہ گیا وہ تم ہی تھے❤️🩹
2026-10-31 11:16:57
1
بابر علی 34آلا :
یہ مجھے چین کیوں نہیں آتا
وہ آخری شخص تھا جہان میں کیا
2026-10-31 05:18:18
3
💓🥹 :
🥰:بہت دیر لگی ہمیں یہ سمجھنے میں
کہ بہت فرق ہے محبت کہنے اور کرنے میں۔...
2026-10-31 09:45:31
2
زمر غازی :
سَمندر میں فنا ہونا تو قسمت کی بات ہے...
جو مرتے ہیں کناروں پر، مجھے دکھ اُن کا ہے..
2026-10-31 05:25:52
4
ᵐᶥˢˢ᭄𝑳𝒊𝒍𝒍𝒚⎯꯭̽🧸⋆.˚𓋜˚ :
کوئی امید بر نہیں آتی
کوئی صورت نظر نہیں آتی
موت کا ایک دن معین ہے
نیند کیوں رات بھر نہیں آتی
2026-10-31 07:27:36
3
نقاب پوش 🖤 :
🙃
2026-10-31 09:01:43
3
Nadeem.Awan برج آلہ :
❤️❤️❤️
2026-10-31 10:58:48
1
To see more videos from user @sycotypes8, please go to the Tikwm
homepage.