@digital.news.jhang: گوڑی پال مربعے جو ملک نواز نے نمبر داروں کو دیے تھے، اب واپس لے کر ڈی سی صاحب کے حوالے کیے جا رہے ہیں۔ آخر اس فیصلے کی وجہ کیا ہے؟ مکمل تفصیلات کے لیے ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹ میں دیں۔ For You | For You Page | FYP 🔥 #JhangNews #Jhang #PunjabNews #BreakingNews #PakistanNews
مریم نواز صاحبہ سے گزارش ہے کہ ڈی سی حضرات کو اس بات کا پابند کیا جائے کہ یہ زمین نمبر داروں کو واپس ٹھیکے پر نہ دی جائے ان کے علاوہ لوگوں کو یہ زمین دی جائے
2026-10-31 07:38:50
22
Sajjad Anwar :
Good cm g
2026-11-01 17:14:58
0
Abdulmuqeet :
very good
2026-11-01 02:50:53
0
آصف نزر مریدانی نمبردار نوتک :
سب جھوٹ ہے بس سوشل میڈیا پر سب کچھ ہورہا ہے باقی کچھ بھی ایسا نہیں ہم نسلوں ہیں برٹش راج نے بنایا تھا ہم یہ ویسے کیسے ہٹائیں گے ہم کو
2026-10-31 07:39:16
12
راو علی بہادرخاں نمبر دار :
2026-10-31 15:07:56
3
Rahib Hussain :
ye zamen Gharibu me taqsem ki jaye Jin ki kivi zamen ni
2026-10-31 11:10:38
2
_khan_ :
جن کو 2 ایکڑ دیئے گئے تھے انکا کیا ہو گا
2026-10-31 12:42:11
5
Blue Moon 🌒 :
Humy to bi mili thi mery dada k pass aisi koi zameen ni bs apni e h
2026-10-31 19:18:50
2
راۓ فیاض نمبردار کھرل :
ہمارے پاس پہلے ہی نہیں گھوڑی پال
2026-11-01 15:09:17
1
Ali Ahmed :
پاکستان میں حکومت کا پہلی بار اچھا فیصلہ ہوا ہے یہ نمبرداری بدمعاشی ختم کرنی چاہیے
2026-11-01 07:16:29
2
AbdulGhaffar :
👍👍
2026-10-31 07:48:36
1
aamirpdealer :
یہ زمین وہاں کے غیر کاشتکاروں میں تھوڑی تھوڑی تقسیم کر دینی چاہیے وہ بھی اسی ملک کے ہیں
2026-10-31 12:07:01
3
zaheer :
wel done
2026-10-31 09:21:33
4
Ehsan Haider :
great
2026-10-31 13:22:12
1
kufaid.khan :
hahaha 🤣🤣🤣
2026-10-31 18:19:15
1
mirzashahzadbaig1214 :
2026-10-31 10:58:05
0
راو علی بہادرخاں نمبر دار :
2026-11-01 03:34:31
3
Zubair Hussain :
زندہ باد اس کا پکا قانون بنانا مہربانی
2026-10-31 10:50:12
4
A.R.Goraya Official :
2026-10-31 20:39:27
1
Nasar bhatti :
ہونا یہ چاہیے جس جس بندے کو انگریز نے زمینیں دی وہ سب واپس ہونی چاہیے اور دوبارہ تقسیم ہونی چاہیے
2026-10-31 21:19:32
2
I.k.lovers :
very good
2026-10-31 11:25:59
1
user7937044156077 :
2026-10-31 22:36:17
1
Ali Ahmed :
very good
2026-11-01 07:15:37
1
To see more videos from user @digital.news.jhang, please go to the Tikwm
homepage.