@muhammadajoonkhanjadoon: گدون کے علاقے اچھیلئی میں ایک شاندار، تاریخی اور پُروقار سیاسی پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جہاں محترم مسکین شاہ، ان کے پورے خاندان اور علاقے کے غیور مشران و باہمت نوجوانوں نے سابقہ ناظم اجون خان جدون کی قیادت اور کارکردگی پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی (ANP) میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا۔ 🤝❤️ اہلِ علاقہ نے اجون خان جدون اور ساتھیوں کا انتہائی والہانہ اور تاریخی استقبال کیا اور گدون کی فضا سرخ پرچم اور پارٹی کے حق میں نعروں سے گونج اٹھی۔ #ANP #AwamiNationalParty #AjoonKhanJadoon #MiskeenShah #Gadoon 🌸🔥