@princessofnature1: کہانیوں میں لوگ صدموں سے مر جاتے ہیں، مگر حقیقت میں ایسا کچھ نہیں ہوتا، ہم درد کی انتہا تک پہنچ کر بھی ذندہ رہتے ہیں۔ ہر چیز پر صبر نہیں آتا ہر نقصان صبر والا نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔ ع
میں اس حقیقت کو قبول کرنا سیکھ رہا ہوں کہ میری زندگی میں ہمیشہ ایسے ادوار آتے رہیں گے جب اپنی تمام تر کامیابیوں کے باوجود میرے اندر ایک ایسی بےنام سی خلش یا خلا موجود ہوگا جس کی کوئی واضح وجہ سمجھ نہیں آئے گی، اور مجھے اس کے ساتھ جینا اور اسے برداشت کرنا سیکھنا ہوگا۔ مجھے نہیں لگتا کہ انسان کو زندگی میں مکمل اور ہر پہلو سے بھرپور اطمینان نصیب ہونے کے لیے بنایا گیا ہے🫠🌸
2026-11-04 04:04:25
3
Guldasta :
voice king satinder
2026-11-03 03:14:05
0
Akbar rajput :
بات تو سچ ہے💯👌💯👌
2026-10-31 07:10:15
0
سیاہ بخت🖤 :
🥰🥰🥰
2026-11-04 06:30:59
0
Atiq Nasar :
🙃🥀
2026-11-03 20:34:38
0
Mian Nouman Ashraf Arrain :
👌👌👌
2026-10-31 05:50:41
0
Qamar ninja boy :
ایک درد تھا
جو سگریٹ کی طرح
میں نے چپ چاپ پیا ہے
کچھ نظمیں ہیں
جو سگریٹ سے میں نے
راکھ کی طرح جھاڑی ہیں
امرتا پریتم
2026-11-01 06:26:34
1
To see more videos from user @princessofnature1, please go to the Tikwm
homepage.