@khan_222226: 🎓 سناواں کا پہلا رجسٹرڈ نرسنگ انسٹیٹیوٹ — عباس انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز! الحمدللہ! عباس انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز، سناواں علاقے میں معیاری طبی تعلیم اور روشن مستقبل کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ ہمیشہ اپنے بچوں کے بہتر اور محفوظ مستقبل کے لیے ایک رجسٹرڈ اور مستند ادارے کا انتخاب کریں، کیونکہ آج کا درست فیصلہ کل کی کامیابی کی ضمانت بنتا ہے۔ اب سناواں کے طلبہ و طالبات کو اعلیٰ طبی تعلیم کے لیے دوسرے شہروں کا رخ کرنے کی ضرورت نہیں۔ عباس انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز میں ڈپلومہ پروگرامز کے ساتھ اب BSN (بی ایس نرسنگ) ڈگری پروگرام کے ذریعے بھی اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا موقع موجود ہے۔ عباس انسٹیٹیوٹ — سناواں کی پہچان، معیاری تعلیم اور روشن مستقبل کی ضمانت! 🌟 اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے بہترین ادارے کا انتخاب کریں