@toseef_ke_kahani143: کچھ دکھ ایسے ہوتے ہیں جن کا مداوا اس دنیا میں ممکن ہی نہیں ہوتا ہم ہر کسی کو بتا کر تھک جاتے ہیں کوئی سمجھتا ہی نہیں کہ دل پر کیا گزری ہے تو پھر ہم خاموش ہو جاتے ہیں سب کچھ اللہ پر چھوڑ دیتے ہیں کیونکہ دنیا کی عدالت میں شاید ہمارے آنسوؤں کی کوئی قیمت نہ ہو لیکن روزِ محشر ایک ایسی عدالت لگے گی جہاں ایک ایک ٹوٹے ہوئے دل کا حساب ہوگا وہاں نہ جھوٹ چلے گا نہ بہانے وہاں میں بتاؤں گا اے میرے خدا دیکھ تیرے بندوں نے دُکھے ہوئے دل کو اور کیسے دُکھایا تھا... #sadpoetry #emotionalmusic #melancholyvibes #heartfelt #spilledwords