@sheraz_sayys: نیتیں بہت طاقتور ہوتی ہیں ۔ اعمال ، زندگی اور رزق کے سارے نتائج نیتوں پر منحصر ہوتے ہیں ۔ جب آپ کی نیت صاف ہوتی ہے تو پھر اللّٰہ کا کرم آپ کا پیچھا نہیں چھوڑتا ۔ صاف دل کے ساتھ آپ جہاں بھی جاتے ہیں وہاں اللّٰہ کی رحمت اور اس کی نوازشات آپ کے ساتھ ہوتی ہیں ، بنا کسی ظاہری سبب کے ۔ پھر آپ کی ایسے ایسے ذریعوں سے مدد ہوتی ہے کہ آپ تصور بھی نہیں کر سکتے ۔ پھر اچانک سے آپ کو کسی ان دیکھی مشکل سے بچا لیا جاتا ہے۔ کسی انسان کی حقیقت آپ پر کھول کر اُس کے شر سے آپ کو محفوظ کر لیا جاتا ہے ۔ جو مفید مواقع لوگ آپ سے چھیننے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں اللّٰہ اُن سے بھی زیادہ بہتر اور بڑے مواقع آپ کو عطا کر دیتا ہے ۔ جو لوگ آپ کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں اللّٰہ ان کے ارادوں کو بے نقاب کر دیتا ہے اور آپ کی سچائی سب کے سامنے لے آتا ہے ✨🔗🤍 #sheraz_sayys

` 𝓢𝓱𝓮𝓻𝓪𝔃
` 𝓢𝓱𝓮𝓻𝓪𝔃
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 31 October 2026 06:49:18 GMT
13152
1608
14
61

Music

Download

Comments

mystery_n_
'not _your's _ :
idk but am failed in everything
2026-10-31 12:12:23
3
sohni2974
ایک بوجھ🙂 :
caption plzz
2026-10-31 08:10:39
1
farahkhan33595
FARAH KHAN ☺️ :
ye post exact same situation main I mery samny jb bohot Dua k bd Dil Bhar aya tha ALLAH bs mery sbr r Dua ki laj rkh le main bohot bebas hun
2026-10-31 18:14:19
3
blacklover50274
Hayatim :
🥰🥰🥰
2026-10-31 16:36:42
1
huram608
Huram...♡ :
🥰🥰🥰
2026-10-31 12:29:50
2
basith._.ali
BASIT 🕊️ :
💗💗
2026-10-31 07:08:58
2
.parisaa6
𝒫𝒶𝓇𝒾𝓈𝒶𝒶♡ :
🤍✨🫶🏻🎀
2026-10-31 09:32:22
1
amarbajouri03
Amarkhan 🥀 :
❤️❤️❤️
2026-11-01 05:07:59
0
ljdigsig
raJpUT 😇😆 :
ya Allah I am waiting for your Kun fa ya kun Ameen 🥺🤲 inshallah
2026-11-01 03:42:18
1
To see more videos from user @sheraz_sayys, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About