@urduartist2: تیری محبت کی طلب تھی تو ہاتھ پھیلا دیے ہم نے… ❤️🩹🥀 ورنہ ہم تو اپنی زندگی کے لیے بھی دعا نہیں کرتے۔ کچھ محبتیں ایسی ہوتی ہیں جن کے لیے انسان پہلی بار دل سے کچھ مانگتا ہے… اور وہ دعا صرف ایک شخص کے نام ہوتی ہے۔ ❤️🫶🏻۔ #UrduPoetry #LovePoetry #HeartTouching #DeepLove #Mohabbat