@ayeleenkhan97: اگر موقع ملا کبھی ، تو کاغذ پر اپنی تھکان لکھوں گی، مضبوط کندھوں کے پیچھے چھپا، وہ چھوٹا سا انسان لکھوں گی ۔ وہ جو ہر مشکل میں مسکرا کر کہتی ہے ، "سب ٹھیک ہے ، " اس ایک جھوٹ کے پیچھے دبے ، ہزاروں بے بس طوفان لکھوں گی ۔ لکھوں گی وہ راتیں ، جب تکیہ گواہ تھا میری سسکیوں کا ، پر صبح اٹھ کر پھر سے پہلا، وہ چٹان جیسا انسان لکھوں گی۔ میں لکھ پاؤں کچھ تو، میں خود کو لکھوں گی ۔#creatorsearchinsights #dontunderreviewmyvideo #growaccount #fypシ゚viral #unfrezzmyaccount